Thursday, May 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

افواج پاکستان میں شامل خواتین نے ہر شعبہ میں لازوال خدمات انجام دیں ، آرمی چیف

افواج پاکستان میں شامل خواتین نے ہر شعبہ میں لازوال خدمات انجام دیں ، آرمی چیف
March 8, 2021

راولپنڈی (92 نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ فواج پاکستان میں شامل خواتین نے ہر شعبہ میں لازوال خدمات سر انجام دیں ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے عالمی یوم خواتین پر  خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ  افواج پاکستان میں شامل خواتین  کورونا کے خلاف جنگ میں بھی ہراول دستہ ہیں ۔