افغان مفاہمتی عمل کیلئے پاکستان ، چین ، امریکہ اور افغانستان کا اجلاس آج ہوگا


افغان مفاہمتی عمل
15 اکتوبر, 2017 11:05 شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) افغان مفاہمتی عمل کا سولہ ماہ کے تعطل کے بعد جزوی آغاز ہونے جا رہا ہے ۔
پاک،چین،امریکا اور افغانستان پر مشتمل 4 فریقی گروپ اجلاس آج عمان میں ہو گا ۔
اجلاس میں افغانستان میں سیاسی عمل کو نتیجہ خیز بنانے پر غور ہوگا۔

تازہ ترین ویڈیوز