افغان سپیشل فورسز کی فضائی کارروائی ، 11 طالبان جنگجوؤں ہلاک

افغان سپیشل فورسز فضائی کارروائی طالبان جنگجوؤں
۰۸ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۱۶ شام

 کابل (92 نیوز) افغان سپیشل فورسز نے صوبہ ننگر ہار کے ضلع خوگیانی میں فضائی کارروائی کی جس دوران گیارہ طالبان جنگجوؤں ہلاک  ، چار زخمی ہو گئے۔

افغان میڈیا کے مطابق آپریشن میں نارکوٹکس اورہیروئن لیبزبھی تباہ کی گئیں ہیں۔ اس کے علاوہ افغان سپیشل فورسز نے صوبوں قندھار، قندوز اور خوست کے علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے اٹھارہ طالبان جنگجو ہلاک کیے گئے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز