افغانستان میں پھنسے 843 پاکستانی طورخم کے راستے پاکستان پہنچ گئے


افغانستان ، پھنسے 843 پاکستانی ، طورخم کے راستے ، پاکستان پہنچ گئے ، پشاور ، 92 نیوز
12 جولائی, 2020 11:04 دن

پشاور (92 نیوز) افغانستان میں پھنسے 843 پاکستانی طورخم کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق طبی معائنے کے بعد تمام پاکستانیوں کو گھروں کو روانہ کر دیا گیا۔ پاکستان سے 4 ہزار907 افغانی بھی طورخم سرحد کے راستے واپس اپنے ملک چلے گئے۔

ذرائع کے مطابق ہفتے میں صرف ایک دن طورخم سرحد پیدل آمد و رفت کے لئے مختص ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز