Thursday, December 3, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

افغانستان میں پولیس اور طالبان میں جھڑپ ،16اہلکار ہلاک

افغانستان میں پولیس اور طالبان میں جھڑپ ،16اہلکار ہلاک
October 23, 2019 10:14 am

کابل ( 92 نیوز) افغانستان میں پولیس اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان جھڑپوں میں  16 اہلکار ہلاک اور پانچ سے زائد زخمی ہو گئے ۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے قندوز میں طالبان جنگجوؤں نے پولیس چیک پوسٹ پر دھاوا بول دیا ، پولیس اور جنگجوؤں کے مابین لڑائی دو گھنٹے سے زائد  جاری رہی ، اس دوران  چیک پوسٹ کمانڈر سمیت 16 پولیس اہلکار ہلاک  اور پانچ سے زائد زخمی ہو گئے ۔ حملے کی اطلاع ملنے پر افغانستان کی سکیورٹی فورسز بھی پولیس کی مدد کو پہنچ گئی اور طالبان کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا تاہم  جنگجو افغان پولیس کا اسلحہ اور اپنے زخمی ساتھیوں کو ہمراہ لے جانے میں کامیاب ہو گئے ۔

رابطہ کیجیے