Sunday, March 7, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

افغانستان میں پاکستان کی حکمت عملی اور نئی امریکی حکومت کی سوچ میں مطابقت ہے ، شاہ محمود قریشی

افغانستان میں پاکستان کی حکمت عملی اور نئی امریکی حکومت کی سوچ میں مطابقت ہے ، شاہ محمود قریشی
January 20, 2021

لاہور (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا افغانستان میں پاکستان کی حکمت عملی اور نئی امریکی حکومت کی سوچ میں مطابقت ہے۔

شاہ محمود قریشی نے پروگرام صبح سویرے پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا نئی امریکی حکومت بھی افغان امن عمل کو آگے بڑھانا چاہتی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر نئی امریکی انتظامیہ کی جانب سے ریلیف کے امکانات ہیں۔