Monday, May 17, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسپین کے جنگلوں میں لگی آگ بے قابو ہوگئی

اسپین کے جنگلوں میں لگی آگ بے قابو ہوگئی
August 31, 2020

میڈرڈ ( 92 نیو) اسپین کے جنگلوں میں لگی آگ بے قابو ہوگئی اب تک نو ہزار ایکڑ رقبہ جل کے راکھ ہوچکا ہے جبکہ سیکڑوں گھروں کے جلنے کا بھی خدشہ ہے۔

ہسپانوی حکام کے مطابق اسپین کے جنوبی علاقوں میں لگی آگ رہائشی مکانات کے قریب پہنچ گئی ہے۔

آگ سے 24 سو افراد کے گھروں کو خطرے لاحق ہو گیا۔ آگ سے متاثرہ علاقوں سے ہزاروں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیاگیاہے ،تیز ہوائیں 4 روز سے لگی آگ میں مسلسل اضافہ کررہی ہیں۔

 حکام کے مطابق آٓگ بجھانے کی کوششوں میں 200 فائر فائٹرز اور 26 طیارے مصروف ہیں۔