اسپین کےبعد چین میں بھی بل فائٹنگ زور پکڑ گیا



۰۶ دسمبر, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷ دن

بیجنگ( 92 نیوز) اسپین کے بعد چین میں بھی بل فائٹنگ نےزورپکڑلیا، لیکن طریقہ  روایتی نہیں ہے۔

جی جناب بیجنگ میں شروع ہونیوالی اس بل فائٹنگ میں شہری کنگ فو کا بھی استعمال کررہےہیں۔اس کیلئے نوجوان خصوصی ٹریننگ بھی لےرہےہیں۔

تاہم اس کھیل میں جان جانے کا خطرہ ہروقت لاحق رہتاہے،طاقت کے اس مقابلےکو دیکھنےکیلئےبچے اور بڑے سب ہی آتے ہیں۔



تازہ ترین ویڈیوز