Tuesday, March 9, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسپینش فٹبال لیگ ، لیونل میسی نے بارسلونا کو پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن دلا دی

اسپینش فٹبال لیگ ، لیونل میسی نے بارسلونا کو پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن دلا دی
March 8, 2020
 لندن (92 نیوز) اسپینش فٹبال لیگ میں اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے بارسلونا کو پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن دلا دی۔ اسپینش  فٹبال لیگ میں  دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ بارسلونا نے ریال سوسیڈائیڈ کو ایک صفر سے شکست دے  دی۔ اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے میچ کے  آخری لمحات میں  گول داغ کر بارسلونا کو کامیابی دلا دی۔  اسپینش فٹبال لیگ ، اسٹار فٹبالر ، لیونل میسی ، بارسلونا ، پوائنٹس ٹیبل ، پہلی پوزیشن ادھر روس میں ہوئے آئس کراس کے مقابلے میں مردوں کے ساتھ خواتین نے بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔ مینز کیٹگری میں آسٹریا  کے لوکا ڈالگو نے میدان مارا۔ خواتین کے مقابلوں میں کیمرون ناش فاتح قرار پائیں۔  اسپینش فٹبال لیگ ، اسٹار فٹبالر ، لیونل میسی ، بارسلونا ، پوائنٹس ٹیبل ، پہلی پوزیشن افریقی ملک کیپ وردے میں کائٹ سرفنگ ورلڈ کپ کا میلہ سجا۔ ایتھلیٹس نے سمندر کی  لہروں پر شاندار مہارت کا مظاہرہ کیا۔ مینز کیٹگری میں آسٹریلیا کے جیمز کیریو نے پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ویمن کیٹگری میں پرتگال کی انیس کوریریہ نے میدان مارا۔