Saturday, January 16, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسلام آباد ہائیکورٹ، پی ایم ڈی سی کو تحلیل کرنیکا صدارتی آرڈیننس کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ، پی ایم ڈی سی کو تحلیل کرنیکا صدارتی آرڈیننس کالعدم قرار
February 11, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی کو تحلیل کرنے کا صدارتی آرڈیننس کالعدم قرار دیدیا۔ پاکستان میڈیکل کمیشن کی تشکیل غیرقانونی قرار دیتے ہوئے ختم کرنے کا حکم صادر کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنادیا، پی ایم ڈی سی کو تحلیل کرنے کا صدارتی آرڈیننس کالعدم قرار دیتے ہوئے پی ایم ڈی سی کے ملازمین کو بحال کردیا۔ عدالتی فیصلے پر ملازمین  کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا گیا۔