Tuesday, April 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسلام آباد میں ڈپلومیٹک انکلیو شٹل سروس پر قبضہ واگزار، 12 سے زائد ملزمان گرفتار

اسلام آباد میں ڈپلومیٹک انکلیو شٹل سروس پر قبضہ واگزار، 12 سے زائد ملزمان گرفتار
January 29, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد میں ڈپلومیٹک انکلیو شٹل سروس قبضہ کا معاملہ، پولیس نے آپریشن کر کے قبضہ چھڑا لیا۔ بارہ سے زائد ملزمان گرفتار کرلیے۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتشیں اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کرلیا گیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈی ایم اے محمد جلیل کی اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دیدی۔