Sunday, June 20, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطینیوں کا مسجد اقصیٰ کے سامنے احتجاج ، قابض فورسز کی مظاہرین پر شیلنگ

اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطینیوں کا مسجد اقصیٰ کے سامنے احتجاج ، قابض فورسز کی مظاہرین پر شیلنگ
May 8, 2021

یروشلم (92 نیوز) اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ کے سامنے احتجاج کیا۔ اس دوران قابض فورسز نے مظاہرین پر شیلنگ کی۔

 مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کو گھروں سے بے دخل کیا جانے لگا۔ فلسطینیوں نے موقف اپنایا کہ فلسطینیوں کو شیخ جراح نامی علاقوں سے نکلوایا جا رہا ہے۔

امریکا نے اسرائیل کو فلسطینیوں کی بے دخلی سے گریز کا مشورہ دے دیاْ۔