اسد قیصر سے پاکستان میں متعین سعودی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

November 26, 2020
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا پاکستان سعودی عرب کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔