اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ، رمضان پیکج کی منظوری

وزیر خزانہ
۱۲ مارچ, ۲۰۱۹ ۲:۳۴ شام

اسلام آباد  ( 92 نیوز ) وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں رمضان پیکج 2019 کی منظوری دے دی گئی ۔

اجلاس میں محکمہ ڈاک کو مالی بحران سے نکالنے کے لئے اندرون ملک ڈاک کے نئے نرخ مقرر کرنے کی سمری منظور کی گئی ۔

وزارت آبی وسائل کی طرف سے ملک میں بڑے ڈیموں اور آبپاشی کے زیر تعمیر منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔

تازہ ترین ویڈیوز