Monday, April 12, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ، کورونا وائرس کی دوسری لہر کا جائزہ

اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ، کورونا وائرس کی دوسری لہر کا جائزہ
November 23, 2020

 اجلاس میں ملک کے بڑے شہروں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر بھی گفتگو کی گئی ۔ وزارت صحت، تعلیم اور دیگر حکام  بھی اجلاس میں شریک ہوئے ۔

 

کورونا وائرس کی دوسری لہر میں تعلیمی ادارے بند کرنے یا کھلے رکھنے کا فیصلہ آج ہوگا، ذرائع کے مطابق حتمی فیصلہ آج صوبائی وزرائے تعلیم کے ساتھ اجلاس میں کیا جائے گا۔