اسد عمر نے اسلام آباد میں شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا

اسد عمر
۱۴ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیر خزانہ اسد عمر نے اسلام آباد میں شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا۔

شجر کاری مہم کے افتتاح کے بعد وزیر خزانہ اسد عمر  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ماحولیات کے منفی اثرات سے متاثر ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ایسے اقدامات کرنے ہونگے جس سے ماحول کی تنزلی کو روکا جا سکے ۔بہار کی شجر کاری مہم کیلئے 15 کروڑ پودے لگانا ہدف ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز