Tuesday, March 2, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ارنب گوسوامی کی لیک چیٹس پر ششی تھرور کا تحقیقات کا مطالبہ

ارنب گوسوامی کی لیک چیٹس پر ششی تھرور کا تحقیقات کا مطالبہ
January 21, 2021

نئی دہلی (92 نیوز)بھارتی بدنام زمانہ اینکر ارنب گوسوامی کی لیک چیٹس پر کانگریس رہنما اور رکن لوک سبھا ششی تھرور نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔

ششی تھرور نے کہا کہ  ہیں لیک چیٹس میں تین قابل مذمت معاملات کا انکشاف ہوا، انتہائی سنجیدہ تحقیقات کی ضرورت ہے، فوجی راز کاروباری مقاصد کیلئے ٹی وی چینل کو لیک کرنے پر تحقیق کریں۔

انہوں نے کہا کہ  تحقیق کریں کہ کیسے ایک قوم پرست 40جوانوں کی ہلاکت پر پاگلوں کی طرح کہتا ہے کہ ہم جیت گئے ہیں۔