Thursday, May 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اداکارہ مرینہ خان کورونا وائرس کا شکار

اداکارہ مرینہ خان کورونا وائرس کا شکار
April 30, 2021

کراچی (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ مرینہ خان کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔

https://www.instagram.com/p/COPbqyIB_mt/?utm_source=ig_web_copy_link

’’ تنہائیاں ‘‘ اور ’’ دھوپ کنارے ‘‘ جیسے کامیاب ڈراموں میں کام کرنے والی پاکستانی اداکارہ مرینہ خان کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ انہوں نے اپنا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے دی۔

اداکارہ نے بتایا کہ اُنہوں نے خود کو 14 دنوں کے لیے اپنے گھر میں آئسولیٹ کرلیا ہے۔ مزید کہا کہ پہلے میں نے بھی کورونا کو سنجیدہ نہیں لیا تھا۔