Tuesday, April 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اتحادی جماعتیں ہرمشکل گھڑی میں وزیر اعظم کے ساتھ کھڑی ہیں، خالد مقبول صدیقی

اتحادی جماعتیں ہرمشکل گھڑی میں وزیر اعظم کے ساتھ کھڑی ہیں، خالد مقبول صدیقی
March 6, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا، اتحادی جماعتیں ہرمشکل گھڑی میں وزیر اعظم کے ساتھ کھڑی ہیں۔

رہنماء ایم کیو ایم پاکستان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا، وزیراعظم صاحب آپ قوم کو اعتماد دیکرتبدیلی کا سفر شروع کریں۔ اُمید کرتے ہیں ان سے کیے گئے وعدے پورے کریں گے۔