Wednesday, March 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اتحادیوں کیساتھ مسئلہ نہیں ، افواہیں جلد دم توڑ جائینگی ، پرویز خٹک

اتحادیوں کیساتھ مسئلہ نہیں ، افواہیں جلد دم توڑ جائینگی ، پرویز خٹک
February 9, 2020
نوشہرہ ( 92 نیوز) وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اتحادیوں کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں ، افواہیں جلد دم توڑ جائیں گی ، حکومت کسی ڈیل پر یقین نہیں رکھتی ۔ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ  ان ہاؤس تبدیلی آئے گی نہ حکومت کوکچھ ہوگا، عدالت جو بھی فیصلہ دے گی ، من وعن تسلیم کریں گے ، اتحادیوں کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں بعض لوگ میڈیا کے ذریعے بے پرکی اڑا رہے ہیں ۔