Saturday, June 19, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، خواجہ آصف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، خواجہ آصف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر
April 24, 2021

لاہور (92 نیوز) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خواجہ آصف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی۔

لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ 27 اپریل کو سماعت کرے گا۔ نیب نے خواجہ آصف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا کر رکھی ہے۔

اس سے پہلے جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سابق وزیر دفاع کی درخواست ضمانت پر سماعت کی تھی۔