Tuesday, June 22, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آل پارٹیز کانفرنس، شہبازشریف، بلاول بھٹو اور شاہدخاقان سمیت اپوزیشن رہنماؤں کی شرکت

آل پارٹیز کانفرنس، شہبازشریف، بلاول بھٹو اور شاہدخاقان سمیت اپوزیشن رہنماؤں کی شرکت
September 17, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان بارکونسل کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں شہبازشریف، بلاول بھٹو اور شاہدخاقان سمیت اپوزیشن رہنماؤں نے شرکت کی۔ کانفرنس میں غفور حیدری ،امیر حیدر ہوتی ،ڈاکٹر جہانزیب ،ڈاکٹر عبالمالک  ،شاہد خاقان عباسی ،رضا ربانی بھی شریک ہیں۔ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے متعلق صحافیوں کے سوالات کا کوئی جواب نہ دیا۔ تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو بھی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی۔ کانفرنس میں حکومتی جماعت تحریک انصاف کا کوئی بھی رکن شریک نہیں ہوا۔