آزادی مارچ، ن لیگ کا وفد آج فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا


آزادی مارچ، ن لیگ وفد،آج ، فضل الرحمان سے ملاقات، اسلام آباد، 92 نیوز
۱۳ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۴۹ دن

اسلام آباد (92 نیوز) آزادی مارچ میں شرکت کے معاملہ پر ن لیگ کا وفد آج فضل الرحمان سے ملاقات میں حکمت عملی سے آگاہ کرے گا۔

ن لیگی وفد جے یو آئی کے سربراہ کو نواز شریف کا خط بھی پہنچائے گا، فضل الرحمان پشاور میں موجودہیں، ملاقات کیلئے شہباز شریف نے احسن اقبال کی قیادت میں امیر مقام اور مریم اورنگزیب پر مشتمل وفد تشکیل دے دیا ہے، مولانا وفد کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز