Friday, June 25, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ، مجموعی تذویراتی ماحول کا جائزہ لیا گیا

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ، مجموعی تذویراتی ماحول کا جائزہ لیا گیا
February 6, 2020
 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق داخلی سلامتی، سرحدی صورتحال ،بھارتی قیادت کے اشتعال انگیز بیانات اور مجموعی تذویراتی ماحول کا جائزہ لیا گیا۔ کور کمانڈرز نے عزم کیا کہ پاکستان کی مسلح افواج ہر قیمت پر ہر قسم کی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ آرمی چیف کا کہنا تھا بھارتی قابض فورسز کی بربریت کشمیریوں سے ان کا حق خودارادیت نہیں چھین سکتی۔