Wednesday, May 12, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور انجیلا ایگیلر کی ملاقات، اہم اُمور پر گفتگو

آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور انجیلا ایگیلر کی ملاقات، اہم اُمور پر گفتگو
November 19, 2020
راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور انجیلا ایگیلر نے ملاقات کی، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی کی صورتحال، افغان امن عمل پر گفتگو کی گئی۔ https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1329379558148157440?s=20 آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی ناظم الامور انجیلا ایگیلر کا کہنا تھا، پاکستان نے افغان امن عمل کیلئے گراں قدر خدمات فراہم کیں۔ افغانستان میں دیرپا امن کے مشترکہ مقصد کیلئے امریکا اپنا تعاون جاری رکھے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی ناظم الامور نے پاکستان کی خطے کو تنازع سے تحفظ کیلئے کاوشوں کو سراہا۔