Tuesday, December 1, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ
December 12, 2019 05:08 pm

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کو کمپلیکس میں جاری منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے پاک فضائیہ اور ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کی کامیابیوں کو سراہا۔

https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1205087792805679104

آرمی چیف کا کہنا تھا ایروناٹیکل کمپلیس کے تمام منصوبوں میں خودانحصاری اور معیار برقرار رکھا ہے۔

رابطہ کیجیے