Friday, May 7, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی بھی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات، خطے کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی بھی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات، خطے کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
July 23, 2019
واشنگٹن (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کی جس میں خطے کی سکیورٹی اور امن وامان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے دہشت گردی کےخلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں سے آگاہ کیا، صدر ٹرمپ نے بھی دہشت گردی کےخلاف جنگ اور امن کی بحالی میں پاک فوج کے کردار کو سراہا۔