Thursday, May 6, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آئی پی ایل پر کورونا کا وار، ایونٹ غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

آئی پی ایل پر کورونا کا وار، ایونٹ غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
May 4, 2021

ممبئی (92 نیوز) آئی پی ایل پر کورونا کا وار، ایونٹ کو کورونا کے باعث غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔

سن رائزرز حیدر آباد اور دہلی کیپٹل کے ایک، ایک کھلاڑی کا آج کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، گزشتہ روز بھی آئی پی ایل میں اسٹاف سمیت 5 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق آئی پی ایل کے بقیہ میچز کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔