Thursday, May 6, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بلے باز ڈیوڈ میلان کی پہلی پوزیشن برقرار

آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بلے باز ڈیوڈ میلان کی پہلی پوزیشن برقرار
December 2, 2020

بلے بازوں کی  فہرست میں پاکستان  کے بابر اعظم کا دوسرا نمبر جبکہ آسٹریلیا  کے ایرون فنچ   کی  تیسری  پوزیشن ہے۔

باؤلرز میں افغانستان  کے راشد خان  سرفہرست جبکہ افغانستان کے مجیب الرحمان دوسرے نمبر پر موجود  ہیں  ۔ پاکستان کے عماد وسیم  کا نواں نمبر ہے۔

آل راؤنڈرز کے ٹاپ ٹین میں  کوئی پاکستانی  شامل نہیں۔ افغانستان کے محمد نبی پہلے ، بنگلا دیش کے شکیب الحسن دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔

ٹیم رینکنگ میں انگلینڈ پہلے ، آسٹریلیا    کی دوسری پوزیشن  جبکہ پاکستان  چوتھی  پوزیشن پر موجود ہے۔