آئی ایم ایف کا مشکل وقت میں پاکستان کو مالی معاونت فراہم کرنیکا اعلان


آئی ایم ایف ، مشکل وقت ، پاکستان ، مالی معاونت فراہم ، اعلان ، کرسٹالینا جیارج ، ٹویٹ
۲۹ مارچ, ۲۰۲۰ ۹:۴۲ دن

واشنگٹن ڈی سی (92 نیوز) آئی ایم ایف نے مشکل وقت میں پاکستان کو مالی معاونت فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔

مینجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف کرسٹالینا جیارج نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پالیسیوں کے ڈیزائن میں بھی پاکستان کی مدد کی جائے گی۔

ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جیارج نے پیغام میں مزید لکھا کہ کورونا کے اثرات کم کرنے کے اقدامات پر وزیر اعظم پاکستان سے اچھی گفتگو ہوئی۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.