Tag Archives: 92 نیوز


schools

پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے فیسوں میں ...

۰۴ اپریل, ۲۰۲۰ ۳:۴۹ شام ۳:۴۹ شام

لاہور ( 92 نیوز)  پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے فیسوں میں کمی کے حکومتی فیصلے کو مسترد کردیا ،صدرآل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا کا کہنا ہے  اسکولوں کی فیسوں میں کمی کا فیصلہ قانون سے متصادم ہے ، ہم فیسوں کے  بارے سپریم کورٹ کے فیصلے کے پابند ہیں۔ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن   فیسوں میں کمی کے حکومت فیصلے کیخلاف ڈٹ  گئی  کہا کہ پنجاب اور سندھ میں اسکولوں کی فیسیوں میں کمی کا حکومتی فیصلہ آئین و قانون سے متصادم ہے پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن  فیس بارےسپریم کورٹ کے فیصلے کےپابند ہیں،۔ صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز