Tag Archives: کِک بیکس


نیب خورشید شاہ سکھر ‏ ‏92 نیوز نیب ‏ پیپلز پارٹی ‏ رزاق بہرانی ‏ کک بیکس ‏

نیب نے خورشید شاہ کے خلاف مزید شواہد حاصل ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۲ شام ۳:۰۲ شام

سکھر ( 92 نیوز) نیب نے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ کے خلاف مزید شواہد حاصل کرلیے،نیب کاالزام ہے کہ رزاق بہرانی  نامی شخص نےخورشید شاہ کو کک بیکس کے طور  25 لاکھ روپے دئے،جس کےثبوت حاصل کرلئےگئےہیں۔ آمدن سےزائد اثاثوں کےالزام میں گرفتار پیپلزپارٹی کےرہنما خورشید شاہ کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ،  نیب نےخورشید شاہ کےخلاف مزید شوائدحاصل کرلئے ۔ دستاویزات کےمطابق  رزاق بہرانی نےخورشید شاہ کو کک بیک کی مد میں پچیس لاکھ روپے دیے ۔ نیب حکام کاکہناہےکہ رزاق بہرانی نے رقم خورشید شاہ کے اکائونٹ میں منتقل کی ، ذرائع کےمطابق رزاق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز