Tag Archives: ڈالر


انٹربینک ، ڈالر ، مقابلے ، روپے ، قدر ، اضافہ

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 166 روپے 88 پیسے س...

۰۴ اپریل, ۲۰۲۰ ۲:۳۱ شام ۲:۳۱ شام

 کراچی (92 نیوز) حکومت کی بہتر پالیسیوں کے باعث انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ دیلکا گیا۔ 3 روپے 38 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 163 روپے 50 پیسے پر آگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے شرح سود میں 2 فیصد کمی کے اعلان سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں نے جم کر سودے کیے ۔ کاروباری ہفتے کے آخری  روز پاکستان اسٹاک میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں 1502 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد مارکیٹ  32 ہزار 831 کی سطح پر بند ہوئی۔ مارکیٹ میں 8.51 ارب روپے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز