Tag Archives: پیپلز پارٹی


پیپلز پارٹی ، الیکشن کمیشن ، اسکروٹنی کمیٹی ، اختیار ، اعتراض

پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کے اسکروٹنی ک...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۴ شام ۵:۱۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کے اسکروٹنی کمیٹی کے اختیار پر اعتراض کر دیا۔ لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن ہم سے مقامی فنڈز کی تفصیل نہیں مانگ سکتا۔ مسلم لیگ ن ،تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے خلاف الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے ممنوعہ فنڈنگ کی تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے۔ مسلم لیگ ن کے خلاف تحقیقات کے لیے سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مسلم لیگ ن ڈونرز کی مکمل تفصیلات فراہم نہ کر سکی اور مہلت مانگ لی۔ درخواستگزار فرخ حبیب نے کہا اربوں روپے کی چوری کرنے والوں کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز