Tag Archives: مقابلہ


الزامات ، بیماری ، مقابلہ ، یاسمین راشد

ایک دوسرے پر الزامات لگائے تو بیماری کا م...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۶:۳۱ شام ۶:۳۱ شام

 لاہور (92 نیوز) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے ایک دوسرے پر الزامات لگائے تو بیماری کا مقابلہ نہیں کر سکیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ صوبے میں کورونا وائرس کے کنفرم کیسز کی تعداد چھ ہو گئی۔ انہوں نے کہا کہ پچیس ہزار حفاظتی لباس اور ماسک اسپتالوں میں پہنچا دیئے گئے ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ ڈیرہ غازی خان میں  سات سو افراد کو رن ٹائن کیا گیا۔ پہلے بیالیس لوگوں کے ٹیسٹوں میں سے پانچ پازیٹو ہیں۔ حکومت کرونا وائرس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز