Tag Archives: مشرق وسطی


ٹرمپ مشرق وسطی امن منصوبہ ناقابل قبول فلسطینی صدر نیو یارک ‏ ‏92 نیوز

ٹرمپ کا مشرق وسطی امن منصوبہ ناقابل قبول ...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۷:۰۰ دن ۷:۰۰ دن

نیو یارک (92 نیوز) فلسطینی صدر محمود عباس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کا مشرق وسطیٰ امن منصوبہ فلسطینیوں کیلئے نا قابل قبول ہے۔ فلسطینی صدر محمود عباس کا کہنا تھا کہ   ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ کا امن منصوبہ دراصل اسرائیل کیلئے تحفہ ہے ، نقشے میں فلسطینی ریاست بخروں میں بٹی ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ  ٹرمپ کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق دو ریاستی حل کی طرف لوٹنا چاہیے ، مسئلے کے حل کیلئے صرف امریکا ثالث نہیں بن سکتا۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.