Tag Archives: ق لیگ


وفاقی کابینہ ، اجلاس، اتحادی وزرا ، غیر حاضر

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں خالد مقبو...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۴:۱۶ شام ۴:۱۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اہم اتحادی وزرا مسلسل پانچویں کابینہ اجلاس میں بھی غیرحاضر رہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں ایم کیوایم کے خالد مقبول صدیقی اور ق لیگ کے طارق بشیر چیمہ نہ آئے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اتحادی وزرا آج پھر غائب ہو گئے ۔ وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی اور وفاقی وزیر ہائوسنگ وتعمیرات طارق بشیر چیمہ کابینہ کے اجلاس سے غیر حاضر رہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل وفاقی وزیر ہائوسنگ طارق بشیر چیمہ سے رابطہ کیا۔ ذرائع وزیراعظم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.