Tag Archives: قرضے

اسٹیٹ بینک غلط سرکلر زرمبادلہ کراچی ‏ ‏92 نیوز نان ریذیڈنٹس ‏ فارن کرنسی اکاؤنٹس

حکومت کے قرضے پہلی بار 33 ہزار ارب سے تجاوز...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۶ شام ۲:۵۶ شام

 کراچی (92 نیوز) حکومت کے قرضوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی قرضے پہلی بار 33 ہزار ارب روپے کی سطح سے بھی تجاوز کر گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر 2019 تک ملکی قرضے 33 ہزار، 247 ارب روپے کی سطح پر پہنچ گئے جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں قرضے 25 ہزار ارب روپے کی سطح پر موجود تھے۔ ایک سال کے دوران ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے کا اضافہ دیکھا گیا جبکہ موجودہ حکومت کے اقتدار میں آنے سے ابتک حکومت پر واجب الاادا قرضے 9 ہزار ارب روپے تک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم عمران خان قرضے حج اخراجات شیخ رشید تھل ایکسپریس اور لائیو ٹریکنگ سسٹم

اگر قرضے اتنے نہ ہوتے تو لوگوں کو مفت حج ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۳۲ شام ۹:۳۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا حج اخراجات میں اضافہ حکومت کی مجبوری تھی۔ اگر قرضے اتنے نہ ہوتے تو لوگوں کو مفت حج کراتے۔ وزیراعظم عمران خان کی راولپنڈی ڈویژن کے ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ ارکان قومی اسمبلی نے وزیر اعظم کو جہاں حلقہ کے مسائل سے آگاہ کیا وہاں حج سبسڈی اور ترقیاتی فنڈز کی فراہمی پر بھی بات چیت کی گئ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حج اخراجات میں اضافے کو حکومت کی مجبوری قرار دے دیا۔ کہتے ہیں سعودی عرب میں حج اخراجات میں 35 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز