Tag Archives: سکھر


سکھر، جنات بلڈنگ، 3 منزلہ عمارت، زمین بوس، 92 نیوز

سکھر، جنات بلڈنگ کے قریب 3 منزلہ عمارت اچا...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۸:۲۸ شام ۸:۲۸ شام

سکھر(92 نیوز) سکھر میں عمارت گرنے کا ایک اور واقعہ رونما ہوگیا، پرانا سکھر کے علاقے جنات بلڈنگ کے قریب 3 منزلہ عمارت اچانک زمین بوس ہوگئی۔ سکھر میں منہدم ہونے والی مکمل طور پر خستہ حال تھی، مکین خستہ حالی کے سبب عمارت کئی سال پہلے خالی کرچکے تھے۔ عمارت گرنے سے زور دار دھماکے کے باعث شہری خوف زدہ ہو گئے۔ عمارت کے گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،علاقہ مکین اور راہگیر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ بجلی کے تارگرنے سےبجلی منقطع ہوگئی۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران کا سروے بھی کاغذات کی نذرہو گیا۔  پرانہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز