Tag Archives: سونا


پاکستان اسٹاک مارکیٹ ، مندی ، کاروبار ، تیرہ سو اسی ، پوائنٹس ، کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے مسل...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۸:۴۱ شام ۸:۴۱ شام

کراچی (92 نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے مسلسل دوسرے دن تیزی آئی۔ 100 انڈیکس میں ایک ہزار اسی پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی کا سلسلہ جاری رہا اور انڈیکس میں 2.5 فیصد کا نمایاں اضافہ نوٹ کیا گیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1080 پوائنٹس اضافے سے ایک سال بعد 42480 کی سطح پر بند ہوا۔ دو روز کے دوران 100 انڈیکس میں 1744 پوائنٹس کا اضافہ ہو چکا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 154 روپے 87 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز