Tag Archives: جھوٹ ‏


حکومت ، جھوٹ ، سیاست ، سراج الحق

حکومت جھوٹ کی سیاست کر رہی ہے ، سراج الحق

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۸ شام ۱۰:۳۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا حکومت جھوٹ کی سیاست کر رہی ہے۔ سراج الحق نے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا معاشی صورتحال بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے۔ آج ملک میں ڈاکٹر بھی پریشان ہیں اور مریض بھی ، کاشتکار بھی پریشان زمیندار بھی، ٹرانسپورٹر بھی پریشان اور سواری بھی پریشان ہے۔ موجودہ حکومت کے دور میں سانس لینا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ سراج الحق کا کہنا تھا ترک صدر کو پاکستان آمد پر عوام کی طرف سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ طیب اردوان نے جس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز