Tag Archives: بچھڑے


شہنشاہ ، ظرافت ، اداکار ، منور ظریف ، مداحوں ، بچھڑے ، 44 برس ، بیت

اداکار منور ظریف کو مداحوں سے بچھڑے 44 برس ...

۰۴ اپریل, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹ دن ۱۰:۴۹ دن

 لاہور (92 نیوز) شہنشاہ ظرافت اداکار منور ظریف کو مداحوں سے بچھڑے 44 برس بیت گئے۔ اپنی نوعیت کے واحد فنکار منور نے ہنسی کے ایسے گول گپے بانٹے کہ ظرافت اُس کی پہچان بن گئی۔ منور ظریف جب بھی پردہ سکرین پر نمودار ہوتے فلم بین ان کی اداکاری سے لوٹ پوٹ ہو جاتے۔ ان کی ہر فلم میں دیکھنے والوں کے لئے قہقہوں کا ایک خزانہ ہوتا تھا۔ پندرہ برس کے فلمی کیرئر میں تین سو سے زائد فلموں میں اداکاری کرنے والے منور ظریف پاکستان فلم انڈسٹری میں پہلے مزاحیہ اداکار تھے جو فلموں میں بطور ہیرو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز