Tag Archives: اسٹیٹ بینک

زرمبادلہ ، ذخائر ، گزشتہ ، 72 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ، کم

مہنگائی کی رفتار ابھی بھی بلند سطح پر ہے، ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰ شام ۱۱:۵۰ شام

کراچی (92 نیوز) کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے کو مہنگائی بڑھنے کی اہم وجہ قراردیدیا گیا، اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے مہنگائی کی رفتار ابھی بھی بلند سطح پر ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق مالی سال دوہزار انیس بیس میں مہنگائی کی شرح 11 سے 12 فیصد تک رہے گی، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی آنا مثبت پیشرفت ہے۔ شرح سود 13.25 فیصد پر برقرارہے۔ صنعت کاروں کا کہنا کہ مئی 2018 سے اب تک شرح سود میں 5.75 فیصد اضافہ شرح سود میں اضافے سے سرمایہ کاری بہت مشکل ہوگئی۔ شرح سود میں کمی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسٹیٹ بینک ، دو ماہ ، مانیٹری پالیسی ، اعلان

اسٹیٹ بینک کا آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۶ شام ۸:۰۶ شام

 کراچی (92 نیوز) اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق ملک کے موجودہ معاشی اعداد شمار کو دیکھتے ہوئے اسٹیٹ بینک مانیٹری کمیٹی نے شرح سود 13 اعشاریہ 25 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مہنگائی کی رفتار ابھی بھی بلند سطح پر ہے، جبکہ مالی سال 2019-20 میں مہنگائی کی شرح 11 سے 12 فیصد تک رہنے کی توقع ہے۔ اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق کرنٹ اکاونٹ خسارے میں کمی آنا شروع ہوئی ہے جسکی وجہ سے کرنٹ اکاونٹ خسارہ 4 سال بعد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسٹیٹ بینک غلط سرکلر زرمبادلہ کراچی ‏ ‏92 نیوز نان ریذیڈنٹس ‏ فارن کرنسی اکاؤنٹس

حکومت کے قرضے پہلی بار 33 ہزار ارب سے تجاوز...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۶ شام ۲:۵۶ شام

 کراچی (92 نیوز) حکومت کے قرضوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی قرضے پہلی بار 33 ہزار ارب روپے کی سطح سے بھی تجاوز کر گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر 2019 تک ملکی قرضے 33 ہزار، 247 ارب روپے کی سطح پر پہنچ گئے جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں قرضے 25 ہزار ارب روپے کی سطح پر موجود تھے۔ ایک سال کے دوران ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے کا اضافہ دیکھا گیا جبکہ موجودہ حکومت کے اقتدار میں آنے سے ابتک حکومت پر واجب الاادا قرضے 9 ہزار ارب روپے تک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف اے ٹی ایف ‏ پاکستانی اقدامات اظہار اطمینان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز کالعدم تنظیم بینکاری خدمات ‏ گرے لسٹ ‏ فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس ‏ ڈومور ‏ بے نامی اکاؤنٹس ‏ غیر قانونی ترسیلات ‏ مشکوک اکاونٹس ‏ اسٹیٹ بینک ‏ وزارت خزانہ ‏ نان بینکنگ سیکٹر مضاربہ کمپنی اسٹاک مارکیٹ ‏ انشورنس سیکٹر ‏ غیر قانونی سرمایہ ‏ پاکستان پوسٹ ‏ بچت اسکیم لانڈرنگ ‏ ٹیررازم فنانسنگ ‏ سپروائزری رول ‏ رئل اسٹیٹ سیکٹر ‏ کالا دھن ‏ فنانشل انٹیلی جنس یونٹ ‏ فنانشل مانیٹرنگ یونٹ ‏ مشکوک ٹرانزیکشن ‏

ایف اے ٹی ایف کا پاکستانی اقدامات پر اظہا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۱۰ شام ۷:۱۰ شام

اسلام آباد  ( 92 نیوز) ایف اے ٹی ایفنے پاکستانی اقدامات پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے  مزید اقدامات بھی تجویز کردئے، پاکستان کو ایک سال کا وقت دے دیا گیا ۔کالعدم تنظیموں اور ان سے وابستہ افراد کو بینکاری خدمات کی سہولت پر مزید پابندیوں کی تجویز  دی گئی ۔ گرے لسٹ سے نکلنے کے لئے فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو ڈومور کا مطالبہ کردیا ،   پاکستان کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا تاہم مزید اقدامات بھی تجویز کردیے ، ان اقدامات کیلئے پاکستان کو ایک سال کا وقت بھی دے دیا ۔ کالعدم تنظیموں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسٹیٹ بینک آئندہ دو ماہ شرح سود ایک فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۱۹ شام ۶:۱۹ شام

 لاہور (92 نیوز) اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا۔ بنیادی شرح سود تیرہ اعشاریہ پچیس فیصد ہوگئی۔ گورنر اسٹیٹ ڈاکٹر رضا باقر نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ پالیسی ریٹ میں ایک فیصد اضافہ کرکے نیا  ریٹ 13 اعشاریہ  فیصد 25 مقرر کر دیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے شرح سود میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 11 سے 12 فیصد تک جانے کی توقع ہے ۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا ہمارا سب سے بڑا مسئلہ کرنٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسٹیٹ بینک نے 40 ہزار کے غیررجسٹرڈ پرائز ب...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴ شام ۱۲:۵۴ شام

کراچی ( 92 نیوز) اسٹیٹ بینک نے 40 ہزار والے انعامی بانڈز پر بینکوں کو ہدایات جاری کردیں، غیر رجسٹرڈ پرانے40ہزار کے پرائز بانڈز کی فروخت24 جون سے روکنے کی ہدایت کردی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 40ہزار کے پرانے بانڈز31 مارچ 2020 کے بعد کیش ہونگے نہ ہی رجسٹرڈ کئے جائیں گے ۔ چالیس ہزار کے پرانے پرائز بانڈز کو 40ہزار پریمیم پرائز میں تبدیل کیا جاسکے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏92 نیوز قرض انکوائری کمیشن ‏ نوٹیفکیشن جاری ‏ حسین اصغر ‏ قرضوں کی دلدل ‏ ڈپٹی چیئرمین نیب ‏ ایف آئی اے ‏ آئی بی ‏ آئی ایس آئی ایس ای سی پی اسٹیٹ بینک فنانس ڈویژن ‏ انکوائری ایکٹ 2017

دس سال میں لئے گئے قرضوں کی انکوائری کیلئ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ دن ۱۰:۵۱ دن

اسلام آباد( 92 نیوز) دس سال کے دوران لئے گئے قرضے کہاں کہاں خرچ ہوئے،انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا،حسین اصغر سربراہی کریں گے جبکہ کمیشن میں ایف آئی اے اور آئی بی سمیت12ارکان شامل ہوں گے۔ ملک کس طرح قرضوں کی دلدل میں دھنستا گیا؟،کس نے کتنا قرض لیا،کہاں خرچ کیا؟،سب کچھ سامنے آنے کو تیار ہے ،وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر انکوائری12رکنی کمیشن کی سربراہی کریں گے، ایف آئی اے اور آئی بی کا ایک ایک نمائندہ بھی شامل ہوگا،آئی ایس آئی،ایس ای سی پی، اسٹیٹ بینک،ایم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسٹیٹ بینک غلط سرکلر زرمبادلہ کراچی ‏ ‏92 نیوز نان ریذیڈنٹس ‏ فارن کرنسی اکاؤنٹس

اسٹیٹ بینک کے غلط سرکلر سے ملک اربوں کے زر...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ دن ۱۰:۱۷ دن

کراچی ( 92 نیوز) اسٹیٹ بینک کے غلط سرکلر سے ملک اربوں کے زرمبادلہ سے محروم ہو گیا ،  سرکلر کے بعد بینکوں نے نان ریذیڈنٹس پاکستانیوں کے فارن کرنسی اکاؤنٹس کھولنے سے معذرت کرلی تھی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے گذشتہ سال ایک سرکلر جاری کیا گیا جس میں بنکوں کو ہدایت کی گئی تھی کہ نان ریزیڈنس پاکستانیوں کا فارن کرنسی اکاؤنٹ اوپن اس وقت تک نہ کیا جائے جب تک یہ فائلر نہ ہوں ۔ اسٹیٹ بینک کے سرکلر کے بعد بنکوں نے نان ریزیڈنس کے فارن کرنسی اکاونٹ اوپن کرنے سے معذرت کر لی تھی، اکاونٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کیل...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱:۱۹ شام ۱:۱۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں مزید اضافہ کر دیا گیا ،  شرح سود  150 بیسز پوائنٹس بڑھا کر 12.25 فیصد کر دی گئی۔

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان کو قرضے کیلئے پیشگی شرائط پر عملدرآمد کرنا ہوگا، آئی ایم ایف

پاکستان کو قرضے کیلئے پیشگی شرائط پر عملد...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۴۷ دن ۹:۴۷ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرضے کیلئے پیشگی شرائط پر عملدرآمد کی شرط بھی عائد کر دی ۔ آئی ایم ایف کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق شرح نمو میں اضافہ اوراسٹیٹ بینک کی خودمختاری لازمی جبکہ پاکستان کو ٹیکس آمدن بڑھانےکیلئےمساوی ٹیکسوں کا نظام لانا ہوگا ۔ بجلی کے واجبات کی وصولی اور مالیاتی خسارہ کم کرنے کی ضرورت ہے،وفاقی حکومت این ایف سی کے نئے فارمولے پر صوبوں سے مذاکرات کرے۔ آئی  ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ  اعلامیہ معاہدے کی منظوری آئی ایم ایف کے بورڈ کی منظوری سے مشروط … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حج

حج درخواستیں بینک ہفتہ اور اتوار کو بھی و...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۲:۴۴ شام ۲:۴۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) حج  درخواستوں کی وصولی کے لئے عازمین کی آسانی کیلئے اسٹیٹ بینک نے بڑا فیصلہ سنا دیا ، تمام بینک ہفتہ اور اتوار کو بھی درخواستیں وصول کرینگے ۔ مرکزی بینک نے وزارت مذہبی امور کی سفارش پر ہدایات جاری کردیں، سرکاری حج اسکیم کیلئے درخواستوں کی وصولی کا عمل 25 فروری سے شروع ہوگا۔ درخواستوں کی وصولی 6 اور قرعہ اندازی 8 مارچ کو ہوگی۔

تازہ ترین ویڈیوز

اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی گورنر اسٹیٹ بینک فصلوں

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 25 بیسز پوائنٹس اضاف...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۶:۵۶ شام ۶:۵۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا جس میں شرح سود 25 بیسز پوائنٹس اضافے سے 10.25 فیصد مقرر کر دیا گیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے آئندہ دوماہ کے لئے مانیٹری پالیسی  کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود میں 0.25 فیصد اضافہ کیا جارہا ہے۔ نئی شرح یکم فروری سے لاگو ہوگی۔ جاری کھاتوں کا خسارہ 13 اور 14 ارب ڈالر کے درمیان  گردش کررہا ہے۔ صنعتوں میں تیس فیصد اضافی تقابل کی قوت پیدا ہوئی لیکن یہ تجارتی خسارے اور مقامی مارکیٹ میں مدد دینے کے قابل نہیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز