Daily Archives: مئی ۱۹, ۲۰۱۷

کراچی: کورنگی کراسنگ کےڈی اے سوسائٹی میں ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶ شام ۱۱:۳۶ شام

کراچی (92نیوز)کراچی میں  سرکاری اسکولوں کے بعد نجی اسکول بھی خطرے میں پڑگئے۔ کورنگی  کراسنگ کے ڈی اے سوسائٹی میں قائم آئیڈیل پبلک اسکول منہدم  کردیا گیا۔ 200 سے زائد طلبا کا مستقبل داؤ پر لگ گیا۔ تفصیلات کےمطابق کراچی  Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پولیو کےقطرےپلانے پر اسسٹنٹ کمشنر کی چھٹ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰ شام ۱۰:۴۰ شام

    اسلام آباد(92نیوز)پولیو کے قطرے پلانا مہنگا پڑگیا۔ ڈائریکٹر ایکسائز مریم ممتاز کو ناراض کرنے پر اسسٹنٹ کمشنراسلام آباد علی اصغر کی چھٹی ہوگئی،تاہم وزیر داخلہ کی مداخلت پر نہ صرف اسسٹنٹ کمشنر بحال ہوگئے بلکہ پولیو کے قطرے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کوئٹہ میں پاور شو،کھلاڑیوں کے روایتی رنگ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸ شام ۱۰:۲۸ شام

کوئٹہ (92نیوز)تحریک انصاف کے کوئٹہ پاور شو میں بھی کھلاڑیوں نے رنگ جمادیا۔ کپتان کا ہم شکل شرکا کی توجہ کا مرکز بنا رہاجبکہ خواتین اوربچوں کا جوش بھی قابل دید رہا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین Read More






تازہ ترین ویڈیوز

صباقمرکی بھارتی فلم نے دنیا بھر میں کامیا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹ شام ۱۰:۰۹ شام

ممبئی (ویب ڈٰیسک)ایک اور پاکستانی اداکارہ نے بھارتی فلمی دنیا میں کامیابی کے جھنڈے گاڑدیئے۔صبا قمر کی ہندی میڈیم آج پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی ۔ فلم بینوں کے مطابق صبا قمر کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  ڈرون اب ڈوبتوں کوبھی  بچائیں گے

۰۵ مئی, ۲۰۱۷ ۹:۵۸ شام ۹:۵۸ شام

لاہور(ویب ڈٰیسک )اب ڈوبتوں کو بچانے کیلئے بھی ڈرون استعمال ہوں گے۔ ایک امریکی کمپنی نے ایسے ڈرون تیار کئے ہیں جو لائف گارڈ سے کہیں زیادہ تیزی سے ڈوبتے شخص کو بچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ یہ برق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

طیبہ تشدد کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چار ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۷ ۹:۵۱ شام ۹:۵۱ شام

اسلام آباد(92نیوز)طیبہ تشدد کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے چار پرائیویٹ گواہوں کو دوبارہ نوٹس جاری کردیئےتفتیشی افسر کو گواہ پیش کرنے کا حکم بھی دیدیا۔ تفصیلات کےمطابق گھریلو تشدد کا شکار بچی طیبہ کا کیس۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ملک کے اکثر علاقوں میں سورج آج بھی آگ بر...

۰۵ مئی, ۲۰۱۷ ۹:۴۶ شام ۹:۴۶ شام

لاہور(92نیوز)ملک کے اکثر علاقوں میں آج بھی سورج آگ برساتا رہا،قہر کی گرمی اور لو نے شہریوں کو نڈھال کیے رکھا تاہم کچھ مقامات پر بارش اورژالہ باری بھی ہوئی۔ تفصیلات کےمطابق گرمی  وہ بھی قہر کی سوا نیزے پرآئے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شوہر جھوٹا ہے،سسرال میں نہیں رہوں گی،بھا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۷ ۹:۳۹ شام ۹:۳۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)شوہر جھوٹا ہے،سسرال میں نہیں رہنا،میکے جانے دو،پاکستانی نوجوان سے شادی کرنے والی بھارتی خاتون نے ایک ہی رٹ لگارکھی ہےکہ عظمیٰ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا۔ کہتی ہیں کہ  ویزے کی مدت ختم ہورہی ہےبھارت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی: پیپر لیکس کے معاملے پر قواعد و ضواب...

۰۵ مئی, ۲۰۱۷ ۹:۳۱ شام ۹:۳۱ شام

کراچی (92نیوز)کراچی میں پیپر لیکس معاملے میں قواعدوضوابط کی دھجیاں اڑانے پر چیئرمین انٹر بورڈ پر بھی انگلیاں اٹھنے لگیں۔ سی ٹی ڈی نے نقل مافیا کے چھ ملزموں کی گرفتاری ظاہرکردی ۔ عدالت سے تین روزہ ریمانڈ بھی حاصل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کیل...

۰۵ مئی, ۲۰۱۷ ۹:۲۳ شام ۹:۲۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کیلئے ریکارڈ ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی۔اجلاس میں وفاق ، صوبوں ، کشمیر اور گلگت بلتستان کیلئے اکیس کھرب تیرہ ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی تجاویز منظور کی گئیں ۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کلبھوشن کےمعاملےپر حکومت کی نااہلی ثابت ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۷ ۹:۱۳ شام ۹:۱۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کہتے ہیں۔ کلبھوشن کے معاملے پر حکومت کی نااہلی ثابت ہوگئی۔ وزیراعظم نوازشریف نے ذمہ داری پوری نہیں کی، اسپیکر ایاز صادق کا کہنا ہےبھارتی جاسوس کی سزا کا معاملہ قومی اہمیت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی کے بعدلاہور میں بھی ریسلنگ میلہ بس ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۷ ۸:۵۲ شام ۸:۵۲ شام

  لاہور(92نیوز)کراچی کے بعدلاہور میں بھی  ریسلنگ میلہ بس سجنے ہی والا ہے۔شہریوں کی بڑی تعداد بین الاقوامی پہلوانوں کے داؤ پیچ دیکھنے پہنچ گئی جبکہ ڈی جے بٹ بھی شائقین کا جذبہ گرمائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق ریسلنگ کا عالمی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اسپاٹ فکسنگ کیس، خالد لطیف اور پی سی بی کے...

۰۵ مئی, ۲۰۱۷ ۸:۴۵ شام ۸:۴۵ شام

لاہور(92نیوز)پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کی سماعت کے دوران خالد لطیف اور پی سی بی کے وکلا کے درمیان گرما گرمی ہوگئی۔ خالد لطیف کے وکیل نے بدسلوکی کا الزام لگادیا جبکہ  کرکٹ بورڈ کے تفضل رضوی کہتے ہیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا پہلا ہی دن خاصہ ہ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۷ ۸:۳۸ شام ۸:۳۸ شام

لاہور(92نیوز)پنجاب اسمبلی کا اجلاس پہلے ہی دن خاصہ ہنگامہ خیز رہا۔ حکومتی رکن عظمیٰ  بخاری کی اسپیکر سے جھٹرپ کے بعد  کلبھوشن پرعالمی عدالت کے فیصلے پر آپوزیشن کی مذمتی قراردادمسترد کرنے پر اپوزیشن کا بائیکاٹ اور نعرے لگائے  گئے۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کلبھوشن کیس کا فیصلہ ہیگ میں نہیں مری کی پ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۷ ۸:۳۰ شام ۸:۳۰ شام

کوئٹہ(92نیوز)کوئٹہ میں تحریک انصاف کے جلسے میں جہاں عمران خان نے مخالفین کو نشانے پر رکھا وہیں دیگر رہنما بھی حکمرانوں پر خوب گرجے۔شیخ رشید،شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں۔ تفصیلات کےمطابق شیخ Read More






تازہ ترین ویڈیوز