Daily Archives: اپریل ۲۴, ۲۰۱۷

  ناصر جمشید نے بالآخر چارجز کا جواب جمع...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۳ شام ۱۱:۴۳ شام

لاہور(92نیوز)پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں مبینہ طور پر ملوث ٹیسٹ کرکٹر ناصر جمشید نے بھی بالآخر چارجزکا جواب جمع کر ا ہی دیا ۔ پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن یونٹ اس کا جائزہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

معروف ناول نگار ایم اے راحت لاہور میں انت...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۲ شام ۱۱:۱۲ شام

لاہور(92نیوز)معروف ناول نگار ایم اے راحت لاہور میں انتقال کر گئےوہ گزشتہ 8ماہ سے برین ٹیومر کے عارضے میں مبتلا تھے، 5روز قبل وہ کومہ میں چلے گئے تھے انہیں اقبال ٹاون قبرستان میں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : اردو بازار میں رینجرز اور  دہشت گر...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۵ شام ۱۱:۰۵ شام

کراچی (92نیوز)کراچی کے علاقے اردو بازار میں رینجرز اور  دہشت گردوں میں مقابلہ جاری ہے ۔  رینجرز نے عمارت کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ  فائرنگ کا تبادلہ ہے ۔ ذرائع کے مطابق رینجرز نے چھاپہ کالعدم تنظیم کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گوگل کے شریک بانی نے اڑنےوالی موٹرسائیکل ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵ شام ۱۰:۱۵ شام

واشنگٹن (ویب ڈٰیسک )گوگل کے شریک بانی لیری پیج کافی عرصے سے خاموشی کے ساتھ دو کمپنیوں کے ساتھ مل کر اڑنے والی سواریوں کی تیاری پر کام کررہے تھے۔ اب ان میں سے کیٹی ہاک نامی کمپنی نے آخرکار Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پشاور: وزیراعظم سے استعفیٰ لینےکیلئے قرا...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰ شام ۱۰:۰۰ شام

پشاور(92نیوز)تحریک انصاف نے وزیراعظم سے استعفے کے مطالبے کے لئے قرار داد خیبر پختونخوا اسمبلی میں جمع کرادی ہے۔ دوسری جانب سابق وزیر ضیاء اللہ آفریدی نے تحریک انصاف کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیاہے۔ تفصیلا تکےمطابق پاکستان تحریک Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور:پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم پر اعتما...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۷ ۹:۵۵ شام ۹:۵۵ شام

لاہور(92نیوز)پنجاب اسمبلی میں  وزیر اعظم پر اعتماد کی قرارداد منظورکر لی گئی جبکہ اپوزیشن نے وزیر اعظم  کے استعفیٰ کے لیے قرارداد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر واک آؤٹ کیا۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن کو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پانامہ معاملے پر جے آئی ٹی کےلئے قابل اور ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۷ ۹:۴۲ شام ۹:۴۲ شام

اسلام آباد(92نیوز)پانامہ معاملے پر جے آئی ٹی کےلئے قابل اور ایماندار افسران کی تلاش شروع۔ ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل واجد ضیاءسربراہی کےلئے فیورٹ نیب ،ایف آئی اے ،آئی بی سمیت متعلقہ اداروں کے سربراہان آج اچھی شہرت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فیصلہ آنے کے بعد مخالفین قلابازیاں لگا رہ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۷ ۹:۳۴ شام ۹:۳۴ شام

لاہور(92نیوز)وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ  پاناما فیصلہ آنے سے پہلےتمام فریقین متفق تھے کہ فیصلہ جو بھی آئےگا اسے قبول کریں گےلیکن اب مخالفین قلابازیاں لگا رہے ہیں اور متنازع بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد: چکن پاکس کا مرض پورے ڈویژن میں...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۷ ۹:۲۸ شام ۹:۲۸ شام

  فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد سمیت پورے ڈویژن  میں چکن پاکس پھیلنے لگا ۔ جھنگ، سرگودھا، چنیوٹ، ننکانہ صاحب سمیت دیگر اضلاع سے چکن پاکس کے مرض میں مبتلا افراد کو الائیڈ اسپتال منتقل کیا جا رہاہے، جبکہ رواں برس متاثرہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سپینش فٹبال لیگ : بارسلونا نے روایتی حریف ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۷ ۹:۰۸ شام ۹:۰۸ شام

میڈرڈ (ویب ڈیسک )سپینش فٹبال لیگ میں بارسلونا نے اپنے روایتی حریف ریال میڈرڈ کلب کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی ہے ۔ تفصیلا تکےمطابق روایتی حریفوں کے درمیان کھیلا جانے والا میچ انتہائی سنسنی خیز Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سٹاک ایکسچینج  ایک بار پھر 50 ہزار کی حد عب...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۷ ۹:۰۰ شام ۹:۰۰ شام

کراچی (92نیوز)پاناما کیس کے باعث تین ماہ سے سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں ماند پڑی ہوئیں تھی،مگر گذشتہ ہفتے کیس کا فیصلہ آنے سے سرمایا کار پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مکمل طور پر متحرک ہوچکے ہیں،یہی وجہ ہے کہ گذشتہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شنگھائی آٹو شوجاری ، جدید گاڑیاں شہریوں ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۷ ۸:۵۵ شام ۸:۵۵ شام

شنگھائی (ویب ڈیسک ) چین کے شہر شنگھائی میں چمچماتی گاڑیوں کا سالانہ میلہ اپنی تمام تر رعنائیوں کےساتھ جاری ہے۔ گاڑیوں کے جدید ماڈلزشہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں ۔ شنگھائی آٹو شو میں لَش پَش کرتی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر نے تحریک...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۷ ۸:۰۶ شام ۸:۰۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی رکن ، اورسابق گورنر پنجاب غلام مصطفٰی کھر نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ بنی گالہ میں عمران خان سے ملے کپتان نے بزرگ سیاستدان کا خیرمقدم کیا۔ غلام مصطفٰی کھر کہتے ہیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مردم شماری کا دوسرامرحلہ  کل سے شروع، سیک...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۷ ۷:۵۳ شام ۷:۵۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)مردم شماری کا دوسرامرحلہ  کل سے شروع سیکورٹی کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ، سامان متعلقہ اضلاع میں پہنچا دیا گیا چیف کمشنر شماریات آصف باجوہ کہتے ہیں کہ پہلے مرحلے میں پانچ ہزار سے زائد شکایات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

چھتیس گڑھ میں ماؤباغیوں کابھارتی فوج پر ح...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۷ ۷:۴۵ شام ۷:۴۵ شام

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں نے  بھارتی فوج کے قافلے پر بھرپور حملہ کیا جس میں اب تک چھبیس بھارتی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں جن زخمیوں کو اسپتال پہنچایا گیا ہے ان کی حالت Read More






تازہ ترین ویڈیوز