Daily Archives: مارچ ۲۰, ۲۰۱۷

پنجاب حکومت کی نئی بس سروس بھی عوام کی سفر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷ شام ۱۱:۴۷ شام

لاہور(92نیوز)پنجاب حکومت کی نئی بس سروس عوام کی سفری مشکلات دور نہ کر سکیں، لوگوں کی ایک بڑی تعداد نئی بس سروس میں سوار ہونے کے لئے اسپیشل کارڈزکے اجرا پر مایوسی کا شکار ہے۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب حکومت نے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پیرس میں بغیر ڈرائیور بس متعارف کرادی گئی

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰ شام ۱۱:۲۰ شام

پیرس (ویب ڈیسک)پیرس میں بھی بغیر ڈرائیور بس متعارف کرادی گئی ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیرس میں ایسی بس متعارف کرادی گئی ہے جس کا کوئی ڈرائیور نہیں ہے بس میں 10 مسافروں کے بیٹھنے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : بے ضابطگیوں میں ملوث ڈائریکٹر امی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰ شام ۱۱:۱۰ شام

کراچی (92نیوز) پاسپورٹ آفس کراچی میں بے ضابطگیوں میں ملوث ڈائریکٹر امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کو  معطل کر دیا گیا ہے۔ خالد میمن کے خلاف ویزہ توسیع میں بے ضابطگیوں کے الزام میں محکمانہ انکوائری بھی شروع کردی گئی ہے۔۔






تازہ ترین ویڈیوز

آئی ا یس  پی آر نے  یوم پاکستان کے حوالے...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵ شام ۱۰:۰۵ شام

راولپنڈی (92نیوز)آئی ایس پی آرنے23 مارچ یوم پاکستان کےحوالےسےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی،نیول چیف اور ایئرچیف کے پیغامات کی نئی ویڈیو جاری کردی۔ تفصیلات کےمطابق تئیس مارچ کو یوم پاکستان کے حوالے سے تیاریاں حتمی مراحل میں پہنچ چکی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ارب پتی افراد کی نئی فہرست جاری ، بل گیٹس ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۹:۵۳ شام ۹:۵۳ شام

واشنگٹن (ویب ڈیسک)فوربز میگزین نے ارب پتی افراد کی نئی فہرست جاری کر دی۔بل گیٹس بدستور دنیا کے امیر ترین شخص ہیں ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے گزشتہ سال خوش قسمت بھی رہا اور بدقسمت بھی۔ امریکی صدارت تو ملی لیکن اثاثے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

رنبیر کپور اور  ماہرہ خان کی گفتگو کی ویڈ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۹:۴۶ شام ۹:۴۶ شام

دبئی (ویب ڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان اوربالی ووڈ سٹار رنبیر کپور کی خفیہ ویڈیو نے منظرعام پر آتے ہی تہلکہ مچا دیا ویڈیو میں مائرہ خان کو  غصے میں بحث کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کےمطابق ماہرہ خان نے حال ہی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اشتہارکی شوٹنگ کیلئے جانیوالےنامورکرکٹر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۹:۴۲ شام ۹:۴۲ شام

کراچی(92نیوز)پشاور  کے قصہ خوانی بازار میں بوم بوم آفریدی بھی قصہ بن گیا ، لالہ گئے تو اشتہار کی شوٹنگ کے لئے تھےمگر عوام نے ایسا استقبال کیا کہ شاہد افریدی کو شوٹنگ کینسل کرنا پڑ گئی ۔ تفصیلات کےمطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور: معمولی تلخ کلامی پر بچےکے والدین ن...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۹:۱۱ شام ۹:۱۱ شام

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت میں معمولی تلخ  کلامی پر بچے کے والدین نے سکول پرنسپل کو بہیمانہ تشدد  کا نشانہ بنا کرجان لےلی مقتول کی بیوہ اورچاربیٹیاں بھری دنیا میں بےسہاراہوگئیں۔ تفصیلات کےمطابق لاہور کے علاقے شادباغ واسا کالونی میں واقع نجی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

صائمہ تشدد کیس ، معصوم بچی کے جسم پر تشدد ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۸:۵۰ شام ۸:۵۰ شام

اسلام آباد(92نیوز)گھریلو ملازمہ تشددکیس میں بڑا بریک تھرو سامنے آگیا ہے ۔ظالم مالکوں نے  بچی کے جسم کوگرم چھری سے داغا ناخن مارے اور دانتوں سے کاٹا۔ جسم پر مارپیٹ کے دس سے بارہ نشانات ملے جبکہ پمز اسپتال کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان میں بین الاقوامی پہلوانوں کا دنگ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۸:۴۳ شام ۸:۴۳ شام

کراچی (92نیوز)پاکستان میں بین الاقوامی پہلوانوں کا دنگل سجنے کو تیار ہے،دنیا کے بیس بڑے پہلوان ڈبلیو ڈبلیو ای کی طرز پر کشتی لڑنے پاکستان آئیں گے۔ لانچنگ تقریب کے لئے چار ریسلر کراچی پہنچ گئے۔ تفصیلات کےمطابق پی ایس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بابربٹ قتل کیس میں اہم پیش رفت ، پولیس نے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۸:۳۲ شام ۸:۳۲ شام

  لاہور(92نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بابر بٹ کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے پولیس نے مرکزی ملزم عاطف جٹ عرف عاطی کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق لاہورکےعلاقے مناواں میں چند روز قبل پاکستان پیپلز Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سعودی حکومت نے غیرقانونی تارکین وطن کو بغ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۷:۱۴ شام ۷:۱۴ شام

ریاض (ویب ڈیسک)سعودی حکومت نےغیر قانونی تارکین وطن کو بغیر جرمانہ کئےوطن واپسی، سزاﺅں میں معافی اور ملازمت کے ویزے پر وطن واپسی کا موقع فراہم کرنے کیلئےنوے دن کی مہلت دیدی۔ تفصیلات کےمطابق غیر قانونی طور پر سعودی عرب Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جذبہ خیرسگالی ،وزیراعظم نے پاک افغان بار...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۷:۰۰ شام ۷:۰۰ شام

اسلام آباد(92نیوز)پاکستان کا جذبہ خیر سگالی ، وزیراعظم نوازشریف نے پاک افغان سرحد فوری کھولنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔ کہتے ہیں امید ہے جن وجوہات کی بناءپر بارڈر بند کیا افغانستان ان کے تدارک کےلئے ا قدامات کریگا۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

انسداد دہشتگردی عدالت نےمتحدہ قائد سمیت 1...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۶:۵۱ شام ۶:۵۱ شام

کراچی (92نیوز)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بغاوت اور دہشت گردی کے تین مقدمات میں ایم کیوایم رہنما فاروق ستار سمیت دیگر کی گرفتاری کا ٹاسک ایس ایس پی راؤ انوار کو دےدیا  ۔ عدالت نے ایم کیوایم قائد سمیت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ:خالد لطیف اور محمد ع...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۶:۲۴ شام ۶:۲۴ شام

لاہور(92نیوز)پاکستان سپر لیگ سپاٹ فکسنگ  کیس میں خالد لطیف اور محمدعرفان نے  ایف آئی اے حکام کے سامنے پیش ہو کر اپنابیان ریکارڈ کرادیا۔ موبائل فون ڈیٹا سے متعلق دونوں کھلاڑی ایف آئی اے کو مطمئن نہ کرسکے۔ تفصیلات کےمطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز