Daily Archives: مارچ ۱۳, ۲۰۱۷

شیخوپورہ واقعے کےخلاف ملک بھر میں احتجاج ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴ شام ۱۱:۵۴ شام

  لاہور(92نیوز)شیخوپورہ واقعے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور صحافیوں نے غنڈہ  عناصر کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کردیا ،دوسری جانب  ملزموں کو گرفتار نہ  کرنےپر صحافی تنظیموں نے بدھ کو آئی جی آفس  Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کوئٹہ: آپریشن ردالفساد کا سلسلہ جاری ، ب...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰ شام ۱۱:۳۰ شام

کوئٹہ (92نیوز)کوئٹہ میں آپریشن ردالفساد کا سلسلہ کامیابی کے ساتھ جاری ہےنواں کلی  میں پولیس نے کارروائی کر کے ای ایم ای سینٹر اور سمنگلی ائیربیس پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی کارروائی کے دوران بری تعداد میں اسلحہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پشاور: اپیکس کمیٹی کا اجلاس آرمی چیف کی خ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۱ شام ۱۰:۲۱ شام

  پشاور(92نیوز)پشاور میں خیبر پختونخوا کی اپیکس کمیٹی کے  اجلاس  میں آرمی چیف نے خصوصی شرکت کی جس میں  نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد اور دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری رکھنے پراتفاق کیا گیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سندھ اسمبلی: معلومات کی فراہمی کا نیاقانو...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۹:۵۵ شام ۹:۵۵ شام

کراچی (92نیوز)سندھ حکومت نے چارسال بعد بالآخر شفافیت اور معلومات کی فراہمی کا قانون بنا ہی دیا اراکین اسمبلی کی سندھ حکومت کو مبارکباد بل کے تحت ہرمحکمہ کے لیے شہریوں کو معلومات کی فراہمی قانون کے مطابق لازمی ہوگی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

خورشید شاہ نے حسین حقانی کو غدار قرار دید...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۹:۴۷ شام ۹:۴۷ شام

اسلام آباد(92نیوز)امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے امریکی اخبار میں شائع متنازعہ  مضمون نے پاکستان  کی سیاست میں ہلچل مچا دی۔ پارلیمنٹ کی جانب سے حسین حقانی کے بیان کی نہ صرف مذمت کی گئی بلکہ اس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاناما کیس میں وزیراعظم کےپاس کوئی آپشن ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۹:۳۶ شام ۹:۳۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان  کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں وزیراعظم کے پاس کوئی  آپشن نہیں ہے۔ انہیں عدالتی فیصلہ  ماننا  پڑے گا۔ نعیم الحق کہتے ہیں حکومت فیصلے پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بابر بٹ کا قتل ،تھانہ مناواں میں قتل کی ای...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۹:۲۸ شام ۹:۲۸ شام

لاہور(92نیوز)پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈر بابرسہیل بٹ کونامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر  فائرنگ کر کےقتل کر دیا تھانہ مناواں میں قتل کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ان کے گارڈز عاطف بٹ اورعرفان جٹ کو مرکزی ملزمان Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن سے معافی ما...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۹:۱۴ شام ۹:۱۴ شام

لاہور(92نیوز)سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال  نے اجلاس میں اپوزیشن سے معافی مانگ لی انہوں نے کہا کہ میں نے کورم کے معاملے پر کبھی بدیانتی نہیں کی جس کے بعد ایوان کی کارروائی معمول کے مطابق شروع ہو گئی۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نیلی روشنیوں تلے زندگی

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۹:۰۲ شام ۹:۰۲ شام

لندن (ویب ڈیسک)طب کی دنیا کی حیرت انگیز ایجادات انسانی جانوں کو بچانے میں اہم کردار ادا کررہی ہیں۔ یرقان کی ایک جان لیوا قسم کا شکار ہونے والے برطانیہ کے چار سالہ اسماعیل کو اپنی زندگی طبی نیلی روشنیوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ نہ سکے

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۸:۵۰ شام ۸:۵۰ شام

کراچی(92نیوز )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بادلوں کا گرجنا جاری، کے ایس ای 100 انڈیکس 536 پوائنٹس گھٹ کر 48 ہزار 655 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کےمطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فلم سٹار میرا کا پیسے نہ ملنے پرمیلہ بہار...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۸:۲۵ شام ۸:۲۵ شام

  لاہور(92نیوز)لاہور میں  رنگا رنگ میلہ بہاراں شروع  فلم سٹار میرا نے پیسے نہ ملنے پر پرفارم کرنے سے انکار کردیا جبکہ عارف لوہار سمیت لوک فنکاروں کی شاندار پرفارمنس سے لوگ خوب محظوظ ہوئے۔ تفصیلات کےمطابق لاہور میں رنگا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پانامہ لیکس کا کوئی بھی فیصلہ آئے وزیراع...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۷:۲۶ شام ۷:۲۶ شام

اسلام آباد(92نیوز) وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ   پانامہ لیکس کا  کوئی بھی فیصلہ آئے وزیراعظم اپیل دائر نہیں کرینگے کسی رہنما کا اتنا میڈیا ٹرائل نہیں ہوا جتنا نواز شریف کا ہوا ہے ۔ دانیال عزیز کا کہناتھا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی: گوشت لوٹنے والے ڈاکوؤں کو پولیس نے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۷:۰۴ شام ۷:۰۴ شام

کراچی(92نیوز)کراچی پولیس کو تگنی کا ناچ نچانے والے ڈاکو بالآخر اپنے انجام کو پہنچ گئے جب گرفتاری کے بعد ڈاکوؤں نے سنسنی خیز انکشافات کئےہیں ۔ تفصیلات کےمطابق ڈیڑھ برس تک گوشت کی دکانوں کو لوٹنے اور لوٹے ہوئے گوشت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بحریہ ٹاؤن اب کراچی کا کچرا اٹھائے گا

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۶:۵۶ شام ۶:۵۶ شام

کراچی (92نیوز )کراچی کا کچرا اٹھانے کابیڑا اٹھایا ہے بحریہ ٹاؤن نے اورضلع وسطی سے آج مہم کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کی صفائی مہم  تو مئیرکراچی  کی وجہ سے فیل ہوگئی ہے لیکن اب کرا چی کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نواز حکومت نے اپنے کارندے دہشتگردی کیلئے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۶:۵۲ شام ۶:۵۲ شام

لاہور(92نیوز)پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے لاہور میں بابر بٹ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نوازحکومت نےاپنےکارندےدہشتگردی کیلئےچھوڑ رکھےہیں، شہیدبابربٹ کاقتل اورشوکت بسراپر حملہ ایک ہی سازش کاحصہ ہیں جبکہ خورشید Read More






تازہ ترین ویڈیوز