Daily Archives: مارچ ۶, ۲۰۱۷

پی ایس ایل کے فائنل کے بعد عالمی کرکٹ کی و...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰ شام ۱۱:۵۰ شام

لاہور(92نیوز)پی ایس ایل کے فائنل کی لاہور میں سیٹی بجتے ہی عالمی کرکٹ کی پاکستان واپسی کے امکانات روشن ہونے لگے۔آئی سی سی نے رواں سال ستمبر میں ورلڈ الیون کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین پی ایس ایل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پرویز خٹک نےبھی فاٹا اصلاحات پر تحفظات کا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲ شام ۱۱:۳۲ شام

  پشاور(92نیوز)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے فاٹا اصلاحات پر تحفظات کا اظہار کر دیا، کہتے ہیں اصلاحات کے بعد بھی فاٹا پانچ سال تک گورنر کے تحت کام کرے گا جبکہ فاٹا کے ممبران صوبائی اسمبلی میں بیٹھے ہونگے۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کیلئےنئےصدارتی ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳ شام ۱۱:۰۳ شام

  واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کیلئے نئے صدارتی حکمنامے پر دستخط کردیئے نئے حکمنامے میں عراق کو پابندی کا شکار ممالک کی فہرست سےنکال دیا گیا جبکہ گرین کارڈ ہولڈرز پر بھی پابندیاں اثرانداز نہیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان میں منی لان...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۵ شام ۱۰:۴۵ شام

لاہور(92نیوز)امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان میں منی لانڈرنگ سے متعلق رپورٹ جاری کردی پاکستان منی لانڈرنگ سے بنائی گئی پراپرٹیز کا کھوج لگانے اور انہیں ضبط کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکا۔ تفصیلات کےمطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایف بی آر نے ایک لاکھ اسی ہزار ٹیکس نادہن...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۹:۵۷ شام ۹:۵۷ شام

  اسلام آباد(92نیوز)ایف بی آر نے 1 لاکھ 80 ہزار ٹیکس نادہندگان کا سراغ لگا لیا ملک بھر میں ٹیکس نادہندگان کو نوٹسز جاری کرنا شروع کردیے۔ تفصیلات کےمطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی سی بی چیئرمین سے زمبابوین وفد کی ملاقا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۹:۴۲ شام ۹:۴۲ شام

لاہور(92نیوز)پی ایس ایل فائنل میچ دیکھنے کے لئے آئے ہوئے زمبابوے کے وفد  نے چیئر مین پی سی بی شہر یارخان کے ساتھ ملاقات کی اورسکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مستقبل قریب میں باہمی کرکٹ سیریز بارے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور نے میزبانی کا حق ادا کر دیا،وزیر اع...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۹:۳۳ شام ۹:۳۳ شام

لاہور(92نیوز)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائنل کے انعقاد سے پاکستان کی جیت اور دہشت گردوں کی ہار ہوئی ہے اس کامیابی کو  شہیدوں اور غازیوں کے نام کرتے ہیں۔ شہبازشریف نے نام لیے بغیر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گلو بٹ جیل سے رہا ، گھرپہنچنے پرسجدہ شکرا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۹:۰۹ شام ۹:۰۹ شام

لاہور(92نیوز)خبر دار ہوشیار، سانحہ ماڈل ٹاؤں کا مرکزی کردار گلو بٹ جیل سے رہا ہو گیا ۔ گلو بٹ کو عدالت نے  گیارہ برس کی سزا سنائی تھی جس کے بعد سے وہ کوٹ لکھپت جیل میں اپنی زندگی کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے ، وز...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۸:۵۸ شام ۸:۵۸ شام

راولپنڈی(92نیوز)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔ قطری وزیردفاع ڈاکٹر خالد بن محمد اور قطری فوج کے سربراہ سے ملاقاتیں بھی ہوئیں ۔  دوںوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے اور خطے کی سلامتی کی صورتحال Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اپوزیشن لیڈر نے افغانستان سےمتعلق وزیردف...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۸:۳۴ شام ۸:۳۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے افغانستان سے متعلق وزیردفاع کے بیان  پر فوری طورپر پارلیمنٹ کا ان کیمرہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا ، شاہ محمود قریشی کہتے ہیں وزیر دفاع نے بڑا بیان دیا ہے اب مسئلہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

افغانستان بھارت کیساتھ مل کرپاکستان کی س...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۸:۲۱ شام ۸:۲۱ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے افغانستان بھارت کے ساتھ مل کر پاکستان کی سلامتی کے خلاف سازشیں کررہا ہے، افغانستان کی سرزمین پر ہمارے بچوں کے قاتل بیٹھے ہیں، افغانستان کے ساتھ سرحد بند کرنا ہمارا حق ہے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

میرا کام پرفارمنس دینا ٹیم میں شامل کرنا ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۷:۵۹ شام ۷:۵۹ شام

لاہور(92نیوز)پی ایس ایل ٹو میں اپنی کارکردگی سے پی سی بی حکام اور سلیکشن کمیٹی کو اپنی طرف متوجہ کرانے والے ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی فارمیٹ میں بطور بیٹسمین قومی ٹیم میں خدمات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان کا پاک افغان سرحد دو روز کیلئے کھ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۷:۲۹ شام ۷:۲۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)پاکستان کا پاک افغان سرحد دو روز کے لئے کھولنے کا فیصلہ، پاک افغان سرحد طورخم اور چمن بارڈر پر 7 اور 8 مارچ کو کھلی رہے گی، پاک افغان سرحد کھولنے کا مقصد بڑی تعداد میں پاکستان میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل کا فائنل انٹرنیشنل میڈیا پر بھ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۶:۵۴ شام ۶:۵۴ شام

لاہور(92نیوز)پی ایس ایل کالاہورمیں منعقد ہونے والا فائنل میچ  جہاں پاکستانیوں کے چہروں پر خوشیاں  بکھیر گیا وہاں  عالمی میڈیا بھی پاکستانیوں کی زندہ دلی اور لاہور کی شاندار میزبانی کو سراہے بغیر نہ رہ سکا۔ تفصیلات کےمطابق لاہور کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی کی نئی تجاویزسیاسی جماعتوں کو...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۷ ۶:۳۴ شام ۶:۳۴ شام

  اسلام آباد(92نیوز)حکومت نے فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر لچک دکھا دی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کا مسود مل چکا ہے، آئندہ ایک دو روز میں باقاعدہ مذاکرات شروع کیے جائیں گے، فیصلہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز