Daily Archives: فروری ۱۶, ۲۰۱۷

کراچی میں واقع تمام مزار تاحکم ثانی بند ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۹:۱۶ شام ۹:۱۶ شام

کراچی (92نیوز) کراچی کے تمام مزاروں کو تاحکم ثانی بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ مخکمہ اوقاف نے حضرت لعل شہباز قلندر ؒ کے مزار پر خودکش حملے کے بعد صوبائی دارالحکومت کے تمام مزارات کو بند کرنے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

درگاہ لعل شہباز قلندرؒ پر حملہ پاکستان پر...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۹:۰۲ شام ۹:۰۲ شام

اسلام آباد (92نیوز) وزیراعظم نوازشریف نے درگاہ لعل شہباز قلندرؒ پر دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے بھاری جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کسی بھی شہری پر حملہ سب پر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سیہون دھماکا ناقابل برداشت، ناقابل معافی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۸:۲۰ شام ۸:۲۰ شام

کراچی (92نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے حضرت لعل شہباز قلندرؒ کی درگاہ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے سندھ حکومت کو امدادی کارروائیوں کی ہدایت جاری کر دی۔ آصف علی زرداری نے کہا کارکن خون کے عطیات دیکر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سیہون: درگاہ لعل شہبازؒ پرخودکش دھماکا، 72...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۷:۲۰ شام ۷:۲۰ شام

سیہون شریف (92نیوز) دربار سیہون شریف کے احاطے میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 72 زائرین شہید جبکہ 200 زخمی ہو گئے۔ خودکش بمبار گولڈن گیٹ سے مزار میں داخل ہوا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاک فوج سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آواران: بارودی سرنگ دھماکے میں کیپٹن، 2 ج...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۶:۳۴ شام ۶:۳۴ شام

کوئٹہ (92نیوز) پاک فوج کے ترجمان کے مطابق بلوچستان کے علاقے آواران میں آرمی کے قافلے پر بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے میں کیپٹن سمیت3 جوان شہیدہو گئے ہیں۔ دھماکے میں 2 فوجی جوان بھی زخمی ہوئے ہیں۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور بم دھماکے کے سہولت کار کی تصویر جار...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۶:۱۷ شام ۶:۱۷ شام

لاہور (92نیوز) چیئرنگ کراس لاہور بم دھماکے کے سہولت کار کی تصویر جاری کر دی گئی۔ شناخت کرانے والے کے لئے دس لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے آج جائے وقوعہ کا دورہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اینٹی کرپشن یونٹ نے شرجیل، خالد سے فون، ا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۶:۱۲ شام ۶:۱۲ شام

لاہور (92نیوز) چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ سکینڈل میں ملوث کھلاڑیوں کے بیانات ریکارڈ کئے جا رہے ہیں جس کے بعد انہیں چارج شیٹ دی جائے گی۔ دوسری جانب معطل کھلاڑیوں شرجیل خان اور خالد Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی فیچر فلم ’’وسل‘‘ کا لاہور میں ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۶:۰۱ شام ۶:۰۱ شام

لاہور (92نیوز) لاہور میں نئی فیچر فلم ’’وسل‘‘ کا پریمئیر ہوا۔ شو میں فلمی اداکاروں کی شرکت نے تقریب کو چارچاند لگا دیے۔ پریمیئر شو میں فلم کے فنکار پہنچے تو شو میں شریک شائقین کا جوش و خروش دیدنی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اجوکا تھیٹر کے ڈرامے ’شہرافسوس‘ میں فنک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۵:۱۹ شام ۵:۱۹ شام

لاہور (92نیوز) لاہور میں اجوکا تھیٹر نے نامور افسانہ نگار انتظار حسین کے افسانے ’شہرافسوس‘ پر ڈرامہ پیش کیا جس میں فنکاروں نے شاندار پرفارمنس سے افسانہ نگار کے لفظوں کو ڈرامائی صورت دی۔ الحمرا ہال میں پیش کیے گئے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی: کریم ٹیکسی مالکان کو قانونی تقاضے ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۵:۱۱ شام ۵:۱۱ شام

کراچی (92نیوز) سروس کی بندش پرکریم ٹیکسی مالکان نے سندھ ہائی کورٹ سے قانونی تقاضے پورے کرنے کے لیے ایک ماہ کی مہلت مانگ لی۔ سندھ ہائی کورٹ میں اوبر اور کریم ٹیکسی سروس کی بندش کے مقدمے کی سماعت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فاسٹ فوڈ، میٹھے کی شوقین امریکی خاتون کا ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۴:۴۴ شام ۴:۴۴ شام

ٹیکساس (ویب ڈیسک) پچپن سالہ امریکی خاتون ڈیانا بنچ طویل عرصے سے فاسٹ فوڈ اور میٹھا کھاتی آرہی تھی اور اس کے نتیجے میں اس کا وزن چار سو کلوگرام تک بڑھ گیا۔ اب یہ خاتون بیڈ تک محدود ہوکررہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی نژاد انجینئر حِبا رحمانی ناسا م...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۴:۳۷ شام ۴:۳۷ شام

فلوریڈا (ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد انجینئر حِبا رحمانی امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا میں اہم عہدے پر تعینات ہوگئیں۔ حِبا رحمانی پاکستان میں پیدا ہوئیں لیکن بچپن میں ہی کویت منتقل ہوگئیں۔ حِبا رحمانی اس کے بعد امریکا گئیں جہاں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لیجنڈ ہالی وڈ اداکارہ میرل سٹریپ کی ایک ب...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۴:۳۱ شام ۴:۳۱ شام

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) ہالی وڈ کی لیجنڈ اداکارہ میرل سٹریپ نے ایک بار پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کھری کھری سنادیں۔ کہتی ہیں امریکہ کی موجودہ غیریقینی صورتحال کے ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔ واشنگٹن میں انسانی حقوق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ٹرمپ مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل سے مکر گ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۴:۲۴ شام ۴:۲۴ شام

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل سے ہی مکر گئے۔   ٹرمپ کہتے ہیں کہ وہ مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے ایک نیا امن معاہدہ لائیں گے جس کیلئے اسرائیل اور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

قلندرز اور کنگز کی لڑائی میں جیت کس کی؟ فی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۳:۵۶ شام ۳:۵۶ شام

لاہور (92نیوز) پی ایس ایل میں آج سب سے دلچسپ مقابلہ ہونے جا رہا ہے۔ لاہور قلندرز اور کراچی کنگز شارجہ کے میدان میں رات نو بجے مدمقابل ہوں گے۔ کراچی کنگز ابھی تک ایونٹ کی کمزور ترین ٹیم ثابت Read More






تازہ ترین ویڈیوز