Daily Archives: فروری ۱۳, ۲۰۱۷

لاہور دھماکے میں پولیس اپنے دو قابل افسرو...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵ شام ۱۱:۴۵ شام

  لاہور(92نیوز)پنجاب پولیس کے سربراہ  مشتاق سکھیرا کا کہنا ہے کہ لاہور دھماکے میں پولیس اپنے دو قابل اور فرض شناس افسروں سے محروم ہو گئی ہے،،دہشت گرد ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے ،،امن کے دشمنوں کو انجام تک Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کیڈٹ کالج لاڑکانہ کے طالب علم محمد احمد  ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳ شام ۱۱:۲۳ شام

  لاڑکانہ(92نیوز)کیڈٹ کالج لاڑکانہ کے طالب علم محمد احمد  منگل کی صبح امریکا روانہ ہوں گے ۔ سندھ حکومت کا پروٹوکول افسر اور محمد احمد کے والد بھی امریکا جائیں گے  ۔ تفصیلات کےمطابق لاڑکانہ کیڈٹ کالج کے طالب علم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک سعید احمد کی مدت ملاز...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶ شام ۱۰:۴۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی حکومت نے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سعید احمدکی مدت ملازمت میں دو سال کی توسیع کردی۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی حکومت نے سعید احمد کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا دوبارہ ڈپٹی گورنر مقرر کر دیا سعید احمد کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتوں نے تحریک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳ شام ۱۰:۴۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)کشمیریوں کے ساتھ ہیں بھارت مقبوضہ وادی سے اپنی فوج واپس بلائے پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتوں نے تحریک آزادی کشمیر کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا جے یو آئی کی آل پارٹیز کانفرنس میں حکومت سے مضبوط Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کوئٹہ : بارودی مواد کو ناکارہ بناتے ہوئے د...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۹:۵۶ شام ۹:۵۶ شام

  کوئٹہ (92نیوز)کوئٹہ میں بارودی مواد کو ناکارہ بناتے ہوئے دھماکا ہو گیا ۔ دھماکے کے نتیجے میں  بم ڈسپوزل اسکواڈ کےانچارج سمیت دو اہلکار شہید ہو گئے جبکہ گیارہ افراد زخمی ہوگئے ہیں دھماکے سے علاقے میں خوف و Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائر...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۹:۴۲ شام ۹:۴۲ شام

  راولپنڈی(92نیوز)کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے تین جوان شہید ہو گئے۔ تفصیلات کےمطابق پاک فوج کے ترجمان کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے بھمبر کے نزدیک تھوب سیکٹر میں بلا اشتعال Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم نےتہمینہ جنجوعہ کی سیکرٹری خارج...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۹:۳۶ شام ۹:۳۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم نوازشریف نے تہمینہ جنجوعہ کی بطور سیکریٹری خارجہ تعیناتی کی منظوری دیدی۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ  تہمینہ جنجوعہ مارچ کے پہلے ہفتے میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔ تہمینہ جنجوعہ اس وقت اقوام متحدہ میں پاکستان Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور دھماکا پر پنجاب حکومت نے ایک روزہ س...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۹:۲۷ شام ۹:۲۷ شام

  لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت میں ہونے والے  دھماکے  پر پنجاب حکومت نے ایک روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے ۔ پنجاب حکومت کے مطابق سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا دوسری طرف تاجر تنظیموں نے اعلان کیا ہے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فائنل،دشمن نے پاکستان کے دل پر ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۹:۲۰ شام ۹:۲۰ شام

لاہور(92نیوز)پی ایس ایل فائنل کے لاہور میں انعقاد کا ذکر ہوتے ہی دشمن نے پاکستان کے دل پر وار کر دیا۔ چیرنگ کراس دھماکے سے دنیا میں ایک بار پھر پاکستان کا منفی تاثر اجاگر کرنے کی مذموم کوشش کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم اور آرمی چیف کی بم دھماکے کی شد...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۹:۱۳ شام ۹:۱۳ شام

  اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اورقیمتی  جانوں کے ضیاع پر افسوس  کا اظہار کیا ہے اورشہدا کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار بھی کیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور: بم دھماکےکےبعد حساس اداروں نے علاق...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۸:۲۸ شام ۸:۲۸ شام

  لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت کی مصروف ترین شاہراہ مال روڈ پر  دھماکے کے فوری بعد پولیس اور حساس اداروں  نے  علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ ریسکیو 1122 نے امدادی کارروائیاں شروع کر دیں فوری طور پرشہر کے تمام  ہسپتالوں میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈی آئی جی ٹریفک لاہور سید مبین احمد اورا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۶:۳۹ شام ۶:۳۹ شام

  لاہور(92نیوز)دہشت گردوں نےلاہورکولہولہوکردیا مال روڈ دھماکےمیں ڈی آئی جی ٹریفک کیپٹن ریٹائرڈاحمد مبین ،قائم مقام ڈی آئی جی آپریشنز ایس ایس پی زاہد گوندل اور ایک کانسٹیبل نےبھی جام شہادت نوش کیا۔ تفصیلات کےمطابق چھپ کروارکرنےوالےبزدل دشمن کاایک اورگھناؤناوارخون Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مال روڈ پر دھماکا 13 افراد شہید ،45سےزائد ا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۶:۱۸ شام ۶:۱۸ شام

لاہور(92نیوز)لاہور کی مال روڈ پر دھماکے میں ڈی آئی جی ٹریفک لاہور کیپٹن (ر) سید احمد مبین اور ایس ایس پی زاہد گوندل سمیت تیرہ افراد شہید جب کہ پولیس اہلکاروں اور ٹریفک وارڈنز سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل میں میچ فکسنگ سکینڈل کے معاملے ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۶:۱۷ شام ۶:۱۷ شام

اسلام آباد(92نیوز)پاکستان سپر لیگ میں میچ  فکسنگ کےمعاملےپرارکان پارلیمنٹ نے بھی شدید غم وغصے کا اظہار کیا قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں متحدہ رکن اقبال محمد علی نے احتجاج کیا حکومتی ارکان بھی تلملا اٹھےکمیٹی نے پی سی بی حکام Read More






تازہ ترین ویڈیوز

میں نے کچھ نہیں کیا بے قصورہوں : خالد لطیف

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۵:۵۹ شام ۵:۵۹ شام

کراچی(92نیوز)میں نے کچھ نہیں کیا میں بے قصور ہوں خالد لطیف نے چپ کا روزہ توڑ دیا دو دن بعد منظر عام پر آئے بھی مگر میڈیا کے کسی سوال کا جواب نہیں دیا۔ تفصیلات کےمطابق خالد لطیف اور شرجیل Read More






تازہ ترین ویڈیوز